تازہ ترین

Latest

ن لیگ نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

پاکستان مسلم لیگ ن نے کل اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن تمام ہم خیال سیاسی جماعتوں کو اے پی سی میں مدعو کرے گی،جبکہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے

Read More

چوہدری نثارآزاد حیثیت میں پنجاب کی صوبائی نشست پر کامیاب

چوہدری نثارنے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 10سےکامیابی حاصل کر لی ہے،سابق وفاقی وزیر داخلہ نےقومی و صوبائی اسمبلی کے دو ،دو حلقوں سے انتخاب لڑا تاہم قومی کی دونوں اور ایک صوبائی حلقے میں انہیں شکست ہوئی۔بالآخر چوہدری نثار علی خان کو جیت کی نوید مل

Read More

نامورکھلاڑیوں کی عمران خان کو مبارکباد

انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہے۔ پی ٹی آئی کی کامیابی پر مختلف پاکستانی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان ا

Read More

تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس شروع

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس بنی گالا میں جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک انصاف کی انتخابات میں اکثریت کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق اورپنجاب میں حکومت سازی کی تشکیل کی حک

Read More

برطانیہ میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری

برطانیہ میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے، کل گرم ترین دن کا ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق لندن اور جنوبی مشرقی علاقوں میں کل ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے، جہاں درج

Read More

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کا موٹر وے پر چالان

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر کی گاڑی کا موٹر وے پر چالان کر دیا گیا۔بیرسٹرعلی ظفر کی گاڑی کا چالان تیزرفتاری کے باعث کیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی ظفر کا ڈرائیور 138 کلومیٹر کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا جس کے بعد موٹر وے پولیس کی

Read More

خواجہ آصف بھی نشست کھو بیٹھے

عام انتخابات 2018میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ہیں ،قومی اسمبلی کے ایک اور حلقے این اے73سیالکوٹ میں سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف بھی شکست سے دوچار ہو گئے،انہیں تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے شکست دی۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 73 سیالکوٹ می

Read More

’میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں‘

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کی کامیابی پرنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور عمران خان کو مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پرپیغام دیتے ہوئے جمائما کا کہناہے کہ 22سال کی جدوجہداورقربانیوں کےبعدمیرےبیٹوں کےوالد

Read More

Pages