تازہ ترین

Latest

نوازشریف کی والدہ کے ہمراہ اہلیہ کی قبر پر حاضری

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کے ہمراہ اہلیہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔نوازشریف نے اہلیہ کی قبر پر پھول بھی چڑھائے ،سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل ادا کی جائے گی ۔جاتی امرا میں بیگم کلثوم

Read More

شیخ رشید کا 100 دن میں وائی فائی اور ٹریکنگ سسٹم لگانے کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 100 دن میں ٹرینوں میں وائی فائی اور ٹریکنگ سسٹم لگانے کا اعلان کردیا ۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ کسی کچی آبادی کو چھیڑیں گے نہ کسی غریب کو تنگ کریں گے مگر کسی مگرمچھ کو نہیں چھوڑیںگے۔انہوں نے مزید کہا کہ نجی

Read More

لاہور سے لندن کی پرواز:کپتان اور اسٹیورڈ میں جھگڑا

پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانے والی پرواز ’پی کے 757‘ میں کپتان اور اسٹیورڈ میں جھگڑا ہوا،جس کے باعث فلائٹ 3گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔طیارے کے کپتان نے کہا کہ لندن پرواز اسمگلنگ کیس میں ملوث اسٹیورڈ کو ساتھ لے کر نہیں جائوں گا ۔کپتان کے انکار پر

Read More

آسٹریلوی کھلاڑی نے مجھے ’اسامہ ‘کہا، معین علی

پاکستانی نژاداور انگلش آل راونڈر معین علی نے کہا ہے کہ 2015 ء میں ایشز سیریز کے دوران ایک آسٹریلوی کھلاڑی انہیں ’اسامہ‘ کہہ کر پکارا تھا ۔آل رائونڈر نے یہ سنسنی خیز انکشاف اپنی سوانح حیات میں کیا، جس میںانہوں نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر تعصبانہ رو

Read More

ایان علی کی میڈیکل رپورٹ مسترد،وارنٹ جاری

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کر دیے گئے۔راولپنڈی کی کسٹمز عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔ ایان علی کے وکیل نے ماڈل گرل کی میڈیکل رپورٹ پیش کی، جسے عدالت نے نامنظور کردیا ۔اس موقع پرعدالت نے اظہار بر

Read More

افغان دورہ مفید رہا،خوف کے بادل چھٹ گئے،شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورہ افغانستان مفید رہا ، خوف کے بادل چھٹے ہیں،مشترکہ اقتصادی کمیشن پر اتفاق ہوا ہے ۔کابل میں میڈیا سے خصوصی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے نئے سرے سے رابطے بڑھانے کا فیصلہ کیا

Read More

نیب کرپشن ریفرنس،بابر غوری کی گرفتاری کا حکم

ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے خلاف نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ عدالت نے ریفرنس سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے د

Read More

ایشیا کپ :بنگلہ دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ایشیا کپ 2018 کاآغاز آج سے متحدہ عرب امارات میں ہورہا ہے ، افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس جیتنے کے بعد جب بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کےلیےاچھی لگ

Read More

Pages