hookup Millerton st louis hookups reddit hookup agency in singapore carolina sweets hookup hotshot denver hookup airbnb funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مہنگائی کا جن بے قابو:ملک میں چینی 150 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی

ملک میں چینی کا بحران شدید ہوگیا ہے اور کئی علاقوں میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جب کہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 135 روپے ہو گئی ہے، لاہور کی پرچون دکانوں میں چینی 140 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ہے۔پشاور میں 3 روز پہلے 6 ہزار میں ملنے والی 50 کلو چینی کی بوری 7100 روپے تک پہنچ گئی، اس طرح چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے کلو ہے جب کہ کریانے کی دکانوں میں چینی قیمت 145 سے 150 روپے فی کلو تک ہو گئی ہے۔ اسی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بڑے شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ فی کلو 150روپے تک جا پہنچی ہے جب کہ دیہات اور قصبوں میں چینی کی فی کلو قیمت 160 سے 165 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔

You might also like

Comments are closed.