dailydot hookup app dknight magicbox ii bluetooth hookup free messege hookup sites funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب کی نصف سے زائد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کی نصف سے زائد آبادی کی کورونا ویکسی نیشن وہچکی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ پنجاب کی 52 فیصد آبادی کو کم از کم کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے، اسی طرح خیبرپختونخوا 48، سندھ 40، بلوچستان میں 17 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن ہوچکی۔

اسد عمر نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد 87، آزاد کشمیر 59، گلگت میں 54 فیصد تک ویکسی نیشن ہوچکی، قومی سطح پر ویکسی نیشن کی اوسط شرح 48 فیصد تک پہنچ گئی۔

You might also like

Comments are closed.