اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ملک کی موجودہ پیچیدہ صورتحال میں قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے کے بعد اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب اسد قیصر اورقاسم سوری کی جانب سے جمع کرائے گئے استعفوں کی تصدیق کردی ہے۔
Comments are closed.