اسلام آباد: پی ٹی آئی کو دھچکا، سپریم کورٹ نےاسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کردی ،اجلاس 9اپریل ہفتہ کو ہوگا جس میں عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی۔
عدالت کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کسی کوووٹنگ سے نہیں روک سکتی ،اسمبلی توڑنے کافیصلہ غیر آئینی تھا ،وزیر اعظم صدر کو ایڈوائز نہیں کرسکتے ،عدالت نے ہفتہ کو عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کرانے کا بھی حکم سنادیا۔
عدالت کے کہنا تھا تین اپریل کی رولنگ غیر آئینی تھی ،اب تک حکومتی اقدامات غیر آئینی تھے عدالت نے صدرمملکت کے نگراں حکومت کے اقدامات بھی غیر آئینی قراردیئے ۔
Comments are closed.