VOA

VOA's picture

Latest posts from VOA

Latest

مشال ریڈیو کی بندش کی مذمت اور فوری بحالی کا مطالبہ

پشاور — 
خیبر یونین آف جرنلسٹس اور پشاور پریس کلب نے بھی پاکستانی حکومت کی طرف سے ریڈیو فری یورپ کے پشتو ریڈیو 'مشال' کے اسلام آباد میں واقع دفتر کو بند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔

Read more

امریکی فوج کا لڑاکا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو اہلکار ہلاک

امریکہ کی فوج کا ایک لڑاکا ہیلی کاپٹر کیلیفورنیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس پر سوار دو فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

Read more

معذور بچی سے جنسی زیادتی پر دو افراد کو 22 سال قید کی سزا

کراچی کی ایک ضلعی عدالت نے ایک نابینا اور ذہنی معذور بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں دو افراد کو 22 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Read more

کابل: ہوٹل پر دہشت گرد حملہ، پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک پرتعیش ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف 12 گھنٹوں کی کارروائی کے بعد اتوار کی صبح سکیورٹی فورسز نے عمارت کو کلیئر کر دیا ہے۔

Read more

کابل: ہوٹل پر دہشت گرد حملہ، غیر ملکی سمیت چھ ہلاک

اسلام آباد — 
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک پرتعیش ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف 12 گھنٹوں کی کارروائی کے بعد اتوار کی صبح سکیورٹی فورسز نے عمارت کو کلیئر کر دیا ہے۔

Read more

تیونس: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، القاعدہ کا شدت پسند ہلاک

تیونس کی سیکورٹی فورسز نے القاعدہ کے ایک اہم کمانڈر ابو مصعب عبدالودود کے ایک سرکردہ ساتھی کو ہلاک کر دیا ہے۔
یہ بات ہفتہ کو سرکاری ذرائع نے خبر رساں ادارے روئیٹرز کو بتائی ہے۔

Read more

امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن، عارضی اخراجات بل پر ووٹنگ پیر کو طے

امریکہ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ قانون ساز سرکاری اخراجات کے بل پر اتفاق نہ ہونے کا الزام ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں اور یہ سیاسی تعطل ہفتہ کو بھی جوں کا توں رہا۔

Read more

Pages