Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

جاوید اقبال دور کی نیب کارکردگی،11 ماہ میں 476 افراد گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے دور میں نیب کی 11 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔نیب رپورٹ کے مطابق 11 ماہ میں 476 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 216 شکایتوں کی تصدیق کی گئی جبکہ 239 انکوائریاں تفویض کی گئیں ہیں۔نیب رپورٹ میں

Read more

’مودی نے بھارت کو دھوکا دیا، اولاندے کا شکریہ‘

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار نئے اسکینڈل میں پھنس گئی ،فرانس سے رافیل طیارے خریدنے کا تنازع سامنے آگیا ۔سابق فرانسیسی صدر فرانسو اولاندے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے گیارہ کھرب روپےمالیت کے36رافیل لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئےانیل امبانی

Read more

پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے، بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں جنرل بپن راوت کی پاکستان کو گیدڑ بھبکی سامنے آئی ہے،جس میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سر

Read more

’بھارت نے سفارتی آداب کو روندا ،نامناسب الفاظ استعمال کئے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے سفارتی آداب کو روندا ،جس کی مثال نہیں ملتی ،نئی دہلی نے وزیراعظم کےلئے سفارتی آداب کے منافی الفاظ استعمال کئے ۔دوحا سے امریکا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جولائی کے م

Read more

ایشیا کپ : پاکستان کو بھارت سے بدلہ لینے کا موقع مل گیا

پاکستان کے پاس ایشیا کپ کے رائونڈ میچ میں بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس نے افغانستان سے میچ کے بعد جیت کےلئے حکمت عملی بدلنے کا ارادہ کرلیا ہے ،جس کے بعد شائقین کرکٹ کو کل کے میچ میں سرپرائز مل سکتا ہے ۔بھا

Read more

افغانستان ،بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7بچے جاں بحق

افغان میڈیاذرائع کےمطابق صوبے فریاب کے ضلع شیریں تغب میں بچےکھیلتے ہوئے بارودی سرنگ سے جاٹکرائے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سرنگ کے دھماکے سے قبل 11 بچے وہاں پر کھیل رہے تھے جن کی عمریں پانچ سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

Read more

امریکی سیاست میں پاک و ہند نژاد امریکی بھی سرگرم

امریکی ریاست میری لینڈکے شہر بالٹی مور کےگورنرلیری ہوگن کا کہناہےکہ جنوبی ایشیائی کمیونٹی امریکاکی ترقی میںنمایاں کرداراداکررہی ہے اور وہ گزشتہ الیکشن کی طرح نومبرمیں ہونے انتخابات میں بھی کمیونٹی کی حمایت سےجیت جائیں گے ۔ وسط مدتی الیکشن کی دوڑ ا

Read more

Pages