Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

جہانگیرترین کی تحقیقاتی رپورٹ کیس میں جمع نہیں کرائی جارہی، دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی میں جہانگیرترین کی تحقیقاتی رپورٹ کیس میں جمع نہیں کرائی جارہی۔

Read more

بے نظير بھٹو قتل کیس ، ملزم پولیس افسران کی درخواست ضمانت منظور

بےنظیر بھٹو قتل کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے ملزم پولیس افسران کی درخواست ضمانت منظور کرلی ، عدالت نے سعود عزیز ، خرم شہزاد کو دو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ۔

Read more

حلف نامے میں ترمیم کے ذمہ دار کی نشاندہی کی جائے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی میں شامل حلف نامے میں ترمیم سے متعلق کہا کہ اس المناک غلطی نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی، سوال یہ ہے کہ اس کا ذمےدار کون ہے اس کا تعین ہونا چاہیے۔

Read more

اگر میں دہشت گرد ہوں تو وزیر کیوں ہوں ؟ریاض پیرزادہ کا اسمبلی میں سوال

آئی بی کے مبینہ خط میں ارکان پارلیمنٹ کا تعلق دہشت گردوں سے جوڑنے کے معاملے پر وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ریاض پیرزادہ کا کہنا تھا کہ اگر میں دہشت گرد ہوں تو وزیر کیوں ہوں ؟

Read more

کراچی میں سی ویو پر شاندار ایئرشو

کراچی میں سی ویو پر ایئر شو میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے گھن گرج کے ساتھ حیرت انگیز کرتب دکھائے جبکہ برطانوی شاہی فضائیہ کے ہاکس ریڈ ایروز طیاروں نےفضاء میں رنگ بکھیردیے،ایئرشو پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوا۔

Read more

فاٹااصلاحات کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہردھرنا

فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے فاٹا ریفامز کمیٹی کی سفارشات کے مطابق ایف سی آر کے خاتمے اور فاٹا کو خیبر پختوانخوا میں ضم کرنے کے مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔

Read more

طب کی تعلیم عام اور سستی ہونی چاہیے‘ خاقان وحید خواجہ

میڈیکل کالجز میں نشستیں کم ہونے کے باعث سالانہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ طلبہ داخلوں سے محروم رہ جاتے ہیں‘ معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرکے طلبہ کو بیرون ملک جانے سے روکا جا سکتا ہے

Read more

Pages