Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

ترکی اور ایران کردستان کے ساتھ سرحدیں بند کریں‘ عراق

کرد انتظامیہ کے ساتھ تمام معاملات روکنے کے لیے حکام نے سفارت خانوں کو مراسلات بھیج دیے
وزارت خارجہ کی تیل سمیت ہر قسم کی تجارت اور مالیاتی ادائیگیاں بند کرنے کی درخواست

Read more

حیدر آباد، سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دینے والا نوسرباز کلرک گرفتار

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سرکاری ملازمتیں دلانے کے نام پر شہریوں سے کرورڑوں روپے بٹورنے والا مقامی عدالت کا نوسرباز کلرک پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔ حیدر آباد کی مقامی عدالت ففتھ سینئر سول جج عدالت کا کلرک سلمان گل کھوکھر جس نے کئی سادہ لوح شہریوں اور

Read more

نیویارک میں 3 مبینہ دہشت گردوں پر فرد جرم عائد

تینوں افراد پر انٹرنیٹ کے ذریعے بم دھماکوں اور فائرنگ کی منصوبہ بندی کا الزام
کینیڈین اور فلپائنی شہریوں سمیت پاکستانی نژاد ملزم کو گرفتار کیا جا چکا ہے‘ محکمہ انصاف

Read more

روہنگیا مہاجرین کیلئے بنگلہ دیش کا ناقص منصوبہ ، اقوام متحدہ کی تشویش

ڈھاکا حکومت اپنی سرزمین پر موجود میانمر کے 8لاکھ تارکین وطن کو ایک جگہ بسا کر دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ بنانا چاہتی ہے

Read more

پی ایچ ایف نے 2 بڑے انٹرنیشنل ایونٹس کی نوید سنادی

لاہور(جسارت نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہاکی ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان آئے گی جب کہ پاکستان سپر ہاکی لیگ آئندہ سال اپریل میں ہوگی۔پی ایچ ایف نے مستقبل قریب میں2 بڑے انٹرنیشنل ایونٹس پاکستان میں ہونے کی نوید س

Read more

کردستان کے خلاف جنگ برسوں جاری رہ سکتی ہے، ایران

ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے عراقی کردستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر خود مختاری ریفرینڈم کے نتائج نافذ کیے گئے تو ایسی صورت میں شروع ہونے والی جنگ برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔

Read more

Pages