تازہ ترین

Latest

سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید

سبی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کےنتیجے میں 2 ایف سی اہلکار شہید، جبکہ 4زخمی ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودری سرنگ کا دھماکا سبی کے علاقے سانگان میں پیش آیا جہاں ایف سی کی گاڑی سڑک کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ۔

Read More

استنبول: زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب

ترکی کے شہر استنبول میں 57پاکستانی تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے، انسانی اسمگلروں کے تین پاکستانی ساتھی بھی پکڑے گئے۔

Read More

اے ڈی بی خیبر پختونخواہ میں سڑکوں کی مرمت کیلئے قرض دے گا

ایشین ڈیولپمنٹ بینک خیبر پختونخواہ میں سڑکوں کی مرمت کے لئے 14 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔
یہ فنڈ صوبے کی تقریباً 214 کلومیٹرلمبی 8 مختلف سڑکوں کی مرمت کےلئے استعمال ہوگا۔ منصوبے پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہے۔

Read More

حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کے لئے نیب کی نئی درخواست

نیب نےحدیبیہ پیرز مل کیس دوبارہ کھولنے کے لئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی ہے۔

Read More

لاہور: قطری شہزادے کی شریف برادران سے ملاقاتیں

قطری شہزادہ شیخ حماد بن جاسم بن جابر الثانی 13 رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے جاتی امراءمیں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق قطری شہزادے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے جہاں انہیں سرکاری پروٹوکول دیا گیا۔

Read More

بلاول کی گولڈن جوبلی جلسے میں رکاوٹ ڈالنے کی مذمت

پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو نے پریڈ گریڈ اسلام آبادمیں 5 دسمبر کے گولڈن جوبلی جلسےکی تیاریوں میں رکاوٹ ڈالنے کی مذمت کی ہے اورجلسے کی تیاریاں مزیدتیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت ہوش کے ناخن لے اور اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آئے۔

Read More

تحریک انصاف 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کرے گی، عارف علوی

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 25 دسمبر کو کراچی میں بڑا جلسہ کریں گےجس کی اجازت کے لیے درخواست انتظامیہ کو بھیج دی ہے۔

Read More

Pages