تازہ ترین

Latest

گڈانی میں جہازوں کی کٹائی کا کام چوتھے روز بھی بند

گڈانی شب بریکنگ یارڈ میں ناکارہ بحری جہاز کی کٹائی کے دوران لگنے والی آگ کےبعد تمام پلاٹس پر جہازوں کی کٹائی کا کام چوتھے روز بھی بند ہے۔ محکمہ ماحولیات اور بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کےاعلیٰ افسران پرمشتمل 18 رکنی وفد آج گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا

Read More

’شہید ہمیشہ زندہ ہوتے ہیں‘

پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور نے سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار کا دورہ کیاجہاں ان کا کہنا تھا کہ شہید ہمیشہ زندہ ہوتے ہیں۔ فریال تالپورکی شہداء کارساز کی یادگار آمد پر مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر م

Read More

دیو سائی میں برف باری ،پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

گلگت بلتستان میں شدید برف باری کے باعث بند رابطہ سڑکیں تین دن بعد بھی نہیں کھولی جاسکیں، دیو سائی میں پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔اسکردو کے بلند ترین تفریحی مقام دیوسائی میں شدید برفباری کے باعث پھنسے ہوئے سیاحوں اور وائلڈ لا

Read More

جام خان شورو کے وانٹ گرفتاری جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے سابق صوبائی وزیر جام خان شورو کے کرپشن کیس میں وانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔نیب کے ترجمان کے مطابق سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو پر لوکل گورنمنٹ میں کرپشن کے الزامات ہیں۔نیب ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جام خا

Read More

رسالپور: پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ، صدر مملکت نے معائنہ کیا

پاک فضائیہ کی رسالپور میں واقع پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھے جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا، سعودی سفیر نورالمالکی نے بھی پریڈ کی منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔صدر

Read More

رزاق آباد میں 40 ویں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں 40 ویں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ہونے والی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ تھے ، جبکہ آئی جی سن

Read More

ایک فون پر لاکھ روپے منافع کمانے والی کمپنی کونسی ہے؟

اسمارٹ فون انڈسٹری کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ یہ بہت زیادہ منافع کما نے والی انڈسٹری ہے ،ایک موبائل کمپنی ایسی بھی ہے جو ایک موبائل فون پر ایک لاکھ روپے کماتی ہے۔ایپل وہ موبائل کمپنی ہے اس دوڑ میں سب سے آگے نظر آتی ہےجو ایک آئی فون کی فروخت پر

Read More

Pages