تازہ ترین

Latest

پاکستان کی عمدہ بولنگ، یاسر شاہ کا جادو چل گیا

ابوظہبی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن سری لنکا کی دوسری اننگز جاری ہے۔ اس وقت کریز پر پریرا اور ڈک ویلا موجود ہیں اور سری لنکا نے اب سے کچھ دیر پہلے تک چھ وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنائے تھے۔ آخری دن کے کھیل کے آغاز میں ہی

Read More

وزیرداخلہ سمیت لیگی رہنماؤں کو احتساب عدالت کے باہر روک لیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، راجا ظفر الحق، دانیال عزیز سمیت کابینہ کے متعدد ارکان کو دروازے پر ہی روک لیا گیا۔

Read More

عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر وزیرِ داخلہ برہم

احسن اقبال نے زور دیا کہ اگر یہ ثابت نہیں ہوگا کہ ریاست کی رٹ کیا ہے، اور سول انتظامیہ کی رٹ کیا ہے تو میں وزیر داخلہ کے عہدے سے مستعفی ہوجاؤں گا۔

Read More

نواز شریف پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی، بچوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ

احتساب عدالت نے نواز شریف کے بچوں مریم نواز، حسن، حسین اورداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے جبکہ نواز شریف پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، تین نیب ریفرنسز کی اگلی سماعت آئندہ پیر تک ملتوی کردی گئی۔

Read More

یہ اوپن نہیں ہائی جیک ٹرائل ہے، پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ یہ اوپن ٹرائل نہیں ہائی جیک ٹرائل ہے، ہائی جیک کس نے کیا یہ سپریم کورٹ بتائے گی ۔

Read More

سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سوات کے علاقے  تمبہ گھٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا رکن امن کمیٹی احمد زیب کی کار کے قریب ہوا۔
پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔

Read More

فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، آفاق احمد ایک ہوجائیں، سلیم شہزاد

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور آفاق احمد ایک ہوجائیں ورنہ مہاجروں کا مینڈیٹ تقسیم ہو جائے گا۔

Read More

Pages