Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

شہیدِ تربت غلام ربانی اور احسن کو ایجنٹ نے ایرانی ویزے کا جھانسہ دیا

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق دو افراد غلام ربانی اور احسن کا تعلق گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد سے ہے۔
غلام ربانی کے بھائی کا کہنا ہے کہ ایجنٹ نے ایران کے ویزے لگوا کر محفوظ طریقے سے لے کر جانے کا کہا تھا۔

Read more

نیب نے اسحاق ڈار کیخلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھول دیا

نیب نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف حدیبیہ پیپر مل کیس دوبارہ کھول دیا، اسحاق ڈار وعدہ معاف گواہ سے ایک بار پھر ملزم بن گئے ۔
نیب کا کہنا ہے کہ تحقیقات سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شروع کی گئی ہیں ۔

Read more

بھارتی سازش کے سبب سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن رپورٹ ہوئے،ذکا اشرف

پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بھارتی سازش کے سبب سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن رپورٹ ہوئے۔

Read more

ایم این اے کا بیٹا گرفتار، شراب نوشی،کار سرکار میں مداخلت کا الزام

رکن قومی اسمبلی رانا شمیم کے بیٹے رانا رحیم کو شراب نوشی اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

Read more

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہوگا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Read more

کراچی جیل سے فرار مجرم کی پیشی کی جھوٹی انٹری کی گئی

کراچی سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ مفرور دہشت گرد احمد عرف منا کی کورٹ میں پیشی نہیں تھا مگر اس کے باوجود قیدی ارشد نے کلرک کے کہنے پہ رجسٹر میں پیشی کی جھوٹی ان

Read more

مذہبی جماعت کے فیض آباد پر دھرنے کا 10 واں روز

شہر اقتدار اسلام آباد دھرنے والوں کے ہاتھوں یرغمال بن گیا، مذہبی جماعت کے فیض آباد چوک پر دھرنے کو آج دسواں روز ہوگیا، بچے، بڑے، بوڑھے، جوان سب پریشان ہیں ۔

Read more

Pages