Jang

Jang's picture

Latest posts from Jang

Latest

برمنگھم میں دیسی کھانے کھا کر بابر کیویز پر چھا گئے

کرکٹرز کے بارے میں عام تاثر یہی دیا جاتا ہے کہ وہ مرغن کھانوں سے پرہیز کرتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کھانا اچھا ہو تو ہاتھ کس طرح رک سکتا ہے۔بابر اعظم بھی نیوزی لینڈ میچ سے قبل برمنگھم میں دوستوں اور ساتھی کرکٹرز کے ساتھ بار بی کیو اور کڑاہی کھا نے ہو

Read more

ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل ( ر) آصف ناز کھوکھر کے بھائی عاطف ایاز کھوکھر قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے- پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ، اختر رسول، رانا

Read more

اوور سیز پاکستانی بھی ٹریڈ آفیسر بن سکتے ہیں

اوور سیز پاکستانی بھی اب ٹریڈ آفیسر بن سکتے ہیں۔ یہ بات وزارت تجارت کی جانب سے شائع شدہ ایک اشتہار میں کہی گئی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے پاکستانی اخبارات میں شائع ہونے والے ’ ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ آفیسر ‘ کی گریڈ 18 میں نئی بھرتیوں کیلئے ایک اشتہا

Read more

ڈالر 3 روپے 5 پیسے سستا

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم آج کاروبار کے دوران ڈالر قدرے سستا ہوا ہے۔آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 5 پیسے سستا ہو کر 161 روپے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہو کر 163 روپے کا ہوگی

Read more

سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے؟

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ء میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل ہونے کے امکانات روشن ہوتے جا رہے ہیں۔روایتی حریفوں  کے درمیان کرکٹ کا ہر میچ انتہائی دلچسپ اور ہائی وولٹیج ہوتا ہے، گو کہ اس

Read more

کوہاٹ میں سرچ آپریشن، 47 مشتبہ افراد گرفتار

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر تے ہوئے 47 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے 4 کلاشنکوفیں، 3 رپیٹر، 5 بندوقیں، 2 رائفلیں، 7 پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمد کیے ہیں۔ڈی پی او

Read more

وفاقی بجٹ میں بلوچستان کیلئے 70 نئے منصوبے شامل

آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کے لیے 70 نئے منصوبے شامل کر لیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے لیے نئے ترقیاتی منصوبوں میں پانی کی فراہمی، سڑکوں کی تعمیر اور بجلی کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔وزارت منصوبہ بندی کے ذرائع نے

Read more

Pages