جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے…

ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری

ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں کے درمیان میں موجود بلیک ہول نئی تصویر جاری کر دی۔ سیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، جسے ایک اہم کامیابی کہا جا رہا ہے۔ جاری کی جانے والی اس نئی تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے…

باریک سوئیوں سے بنی وائرس کش سطح تیار

میلبرن: بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے ایک وائرس کش سطح بنائی ہے جو اسپتال، لیب اور دیگر نازک ماحول میں بیماری کے پھیلنے کو روکنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔ سِلیکون سے بنی یہ سطح خردبینی سوئیوں سے ڈھکی ہوئی ہے جو وائرس کو اپنے اندر پھنسا…

اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ راکٹ انجن کی آزمائش

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے مریخ پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کی آزمائشی پروازوں کی شرح میں فوری اضافے کے پیشِ نظر نئے اسٹار شپ راکٹ انجنوں کا ٹیسٹ کیا ہے۔ یہ اسٹیٹک فائر ٹیسٹ، اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ کو پہلی بار کامیابی کے…

https://www.youtube.com/watch?v=PWvsxMeeAH0

https://www.youtube.com/watch?v=m4SK6VYDTUs

https://www.youtube.com/watch?v=84wFXcYm92k

https://www.youtube.com/watch?v=PfMq31t5do4

واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے لنک پریویو کے متعلق ایک فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے آزمائش کے لیے پیش کیے جانے…

https://www.youtube.com/watch?v=MuK5NrKN9-4

ڈرائیور کے موڈ کے مطابق گاڑیوں میں تبدیل ہونے والی لائٹ

سیئول: جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہونگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بتایا کہ …

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل…

ایمازون میں قدیم ترین ڈولفن کی باقیات دریافت

لیما: حال ہی میں بین الاقوامی  ماہرین کی ایک ٹیم کو ایمازون میں میٹھے پانی کی دیوہیکل ڈولفن کی باقیات ملی ہیں جو تقریباً ایک کروڑ سال پرانی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویئٹزرلینڈ میں زیورک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ڈولفن کی باقیات…

امریکا نے ایپل کیخلاف اجارہ داری کا مقدمہ درج کر دیا

نیو جرسی: امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی وفاقی عدالت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں شعبہ انصاف نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے ہیں جو اس فیچر کی جانب اشارہ…

گیلے فونز کو خشک کیسے کیا جائے؟ ایپل اور سام سنگ کی تجاویز

اسمارٹ فونز کا کسی حادثے کے نتیجے میں گیلا ہوجانا آج کل کے عام واقعات ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ فونز گیلے ہوجانے کے بعد اسے خشک کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ انٹرنیٹ پر اس حوالے سے بہت سارے مشورے موجود ہیں جن میں سے کچھ متضاد بھی…

واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ بائیو میٹرک سینسر کے بغیر ڈیوائس رکھنے والے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن…

تمام جانوروں میں کونسا جانور معدومیت کے انتہائی قریب

معدومیت کا خطرہ سمندروں میں رہنے والے تمام ممالیہ جانوروں کو درپیش ہے تاہم ایک بدقسمت نوع اس خطرے کے انتہائی قریب ہے اور وہ ہے ویکیٹا (vaquita)۔ سمندری ممالیہ جانوروں کو انسانوں کی جانب سے کئی خطرات لاحق ہیں جیسے رہائش گاہوں کی تباہی،…

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جاری

بیجنگ: چینی سائنس دان ایک ایسے بڑے الیکٹرو میگنیٹک لانچ ٹریک پر کام کر رہے ہیں جو 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) کی رپورٹ کے مطابق ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم کو اس طرح سے…

اینڈرائیڈ صارفین خبردار! یہ میلویئر آپ کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

میلان: سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام…