تازہ ترین

Latest

گوجرانوالہ میں 2 بچیاں اغواء کر لی گئیں

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 2 مختلف واقعات میں 24گھنٹوں کےدوران 2بچیوں کو اغواءکر لیا گیا ہے۔دونوں واقعات کے مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔گوجرانوالہ کے علاقے سید پارک دھلے سے 3 سالہ ضمیر فاطمہ اور تھانے والا بازار سے 7 سالہ آمنہ کو

Read More

’’آڈیو ویڈیو چھوڑیں، ان کی چیخیں سنیں‘‘

وفاقی وزیر ریلوےشیخ رشید کا کہنا ہے کہ آڈیو ویڈیو چھوڑیں، ان کی چیخيں سنیں ، یہ لوگ چیئرمین نیب کے استعفے کا مطالبہ ہی اس لیے کر رہے ہیں کہ نئے چیئرمین پر حکومت اپوزیشن کا اتفاق ہوگا ہی نہیں ، ریفرنس دائر نہیں ہوسکيں گے اور ان کے مزے لگے رہیں گے۔

Read More

کامی سڈ جنسی ہراسانی کےالزامات کی زد میں

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل اور انسانی حقوق کی کارکن کامی سڈ سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات کی زد میں ہیں اور اُن کے بارے میں پوسٹ کرنے والوں کو کامی سڈ کی جانب سے دھمکی آمیز پوسٹس بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ پاکستانی خواجہ سرا ماڈل پر منال ب

Read More

انڈونیشیا، روزانہ 3 ہزار روزداروں کی منفرد افطاری

انڈونیشیا کے صوبے جاوا کے شہر جوگجا میں رمضان المبارک کے مہینے میں روزانہ 3ہزار سے زائد مسلمانوں کو افطار کروانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اپنے طرز کی اس منفرد افطار ی میں تلی ہوئی پھلیاں، تلی ہوئی چکن کے ساتھ ابلے ہوئے چاول اور ایک خاص انڈونیشیا ئی ڈ

Read More

’وزیر اعظم اپنی انا سے نکل کر ملک کو بحران سے نکالیں‘

رہنما پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو خودنمائی اور شخصی انا سے باہر نکل کر ملک کو بحران سے نکالنے کے اقدامات کرنے چاہئے، بدترین طرز حکمرانی اور بھوک و افلاس کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر آجائیں گے۔مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولا

Read More

’’ملک احمد کا بیان ذاتی رائے ہے پارٹی موقف نہیں ‘‘

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملک محمد احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو کہا وہ ان کی ذاتی رائے ہے پارٹی موقف نہیں ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور سینئر نائب

Read More

ملک احمد کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونےکا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انٹرویو انتہائی متنازع ہے۔ملک احمد خان نے کہا کہ کالم کے بعد چیئرمین نیب کی پوزیشن کمزور ہوگئی ہے،انہوں نے کالم نویس اور چیئرمی

Read More

حلال مال سے مہنگی گاڑی یاکپڑے خریدنا کیسا ہے؟

پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ اللہ کے دیئے ہوئے حلال مال میں سے مہنگی گاڑی خریدنا یا مہنگے کپڑے خریدنا دین اسلام کے عین مطابق ہے صرف اس شرط کے ساتھ کہ آپ اپنے مال سے بنیادی دینی فرائض پر عمل پیرا ہوں ۔ رانا عابد حسین نے

Read More

Pages