تازہ ترین

Latest

بابر اعظم ایک رات میں سپر اسٹار بن گئے

بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری نے ایک رات میں سپر اسٹار بنا دیا ہے،وہ شہرت کی بلندیوں پر ہیں،بھارتی میڈیا انہیں ویرات کوہلی سے ملا رہاہے۔دنیا بھر کے اخبارات اور میڈیا میں ان کی بیٹنگ کی تعریفیں کی گئی ہیں،بابر اعظم اپنی اس اننگز کو اپنے ون

Read More

فریحہ الطاف، لکس اسٹائل ایوارڈز کی آفیشل شو ڈائریکٹر

پاکستان کی صفِ اول کی کوریوگرافر اور ماضی کی فن کارہ فریحہ الطاف طویل عرصے سے لکس اسٹائل ایوارڈز کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ اگلے مہینے جولائی میں ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈز 2019ء کی آفیشل شو ڈائریکٹر ہوں گی۔گزشتہ سال فریحہ الطاف نے لکس اسٹائل ایوارڈ

Read More

لاہور، نور حسن کا آپریشن کل ہوگا

انتہائی موٹاپے کے شکار نور حسن کا شالیمار اسپتال لاہور میں کل آپریشن کیا جائے گا، ڈاکٹر معاذ کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک اسپیشل ٹیم نے اْن کے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔موٹاپے کے شکار 300کلو وزنی رحیم یار خان کے شہری نور...

Read More

ٹیکس دہندگان سے معلومات خفیہ رکھنے کا اقدام کالعدم

لاہور ہائی کورٹ نے آڈٹ سلیکشن کیلئے ہزاروں ٹیکس دہندگان سے معلومات خفیہ رکھنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کی طرف سے محمد اجمل خان ایڈووکیٹ اور نوید اندرابی پیش ہوئے۔درخواست

Read More

’اس طرح کی جیو نیوز ٹرانسمیشن ہر ماہ ہونی چاہئے‘

فرانس پاکستانی کمیونٹی یونٹی کے صدر چوہدری محمد اشفاق جٹ جنرل سیکرٹری صفدر ہاشمی ، نائب صدر عبدالرحمن تارڑ اور میڈیا پرنس وحید انور گھمن نے کہا ہے عمران خان نے جیو نیوز چینل کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں آکر براہ راست سوالوں کے جواب دے کر نئی مثال قائم

Read More

لگتا ہے 2046 میں سرفراز وزیر اعظم ہوگا

1992 اور 2019 کے ورلڈ کپ میچز میں مماثلتوں کے اتفاقات کا سلسلہ جاری ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین ایک سے ایک میمز بنا کر شیئر کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جہاں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں جیتنے پر پاکست

Read More

امریکا سے 4600 گولیاں لانے والا گرفتار

لاہور ایئر پورٹ پر گزشتہ روز پکڑے جانے والے گولیوں سے بھرے 3 بیگوں کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، ان بیگز کے مالک کا سراغ لگا لیا گیا۔امریکا سے مختلف اقسام کی 4600 بندوقوں اور پستولوں کی گولیاں لانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Read More

بھارت کا ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔12ویں عالمی کپ میں ابھی تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت آج کے میچ میں فتح حاصل کرنے کی صورت میں سیمی فائنل کی جانب اپنی پیش قدمی جاری رکھے گی۔مانچسٹ

Read More

Pages