تازہ ترین

Latest

بھارت:بہار میں گرمی،50سے زائد افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں شدید گرمی کے باعث 24گھنٹوں کے دوران 50سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیدار وجے کمار کا تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ہلاکتیں تین اضلاع میں ہوئی ہیں جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے

Read More

پنجاب کے 12 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

پنجاب میں پولیو کے حوالے سے حساس قرار دیئے گئے 12 اضلاع میں آج سے انسدادِ پولیو کی 3روزہ خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔اس دوران 43 لاکھ سے زائد بچوں کو محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق انسدادِ

Read More

جنوبی پنجاب کے عوام سے زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ کی گئی زیادتیوں کے ازالے کا وقت آ گیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ سابق دور میں ہر سطح پر زیادتیاں روا رکھی گئیں، صوبے

Read More

کراچی،اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں آج صبح ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان کے مطابق شہید ہونے والے دونوں اہلکاروں کی شناخت کانسٹیبل اللہ دتہ اور احمد علی

Read More

کراچی کی 105 یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم شروع

کراچی کی 105 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی، مہم میں 15 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر ہاؤس میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں والدین اور کمیونٹی کے

Read More

ملتان کے نشتر اسپتال میں آگ لگ گئی

ملتان کے نشتر اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ملتان کے نشتر اسپتال کے وارڈ نمبر 7 میں رات گئے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس سے وارڈ میں آگ لگ

Read More

کراچی میں آج ہیٹ ویو کا امکان نہیں

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یہاں آج ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے اور گرمی کی شدت میں بھی آج کمی ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، جبکہ شہر میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا ام

Read More

خوشاب میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر خوشاب میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق خوشاب کی ٹھیٹھا برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ کا یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جو 3 افراد کی جان جانے کا سبب بن گ

Read More

Pages