تازہ ترین

Latest

'شام پر حملے قانونی اور جائز تھے'

امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے کہا ہے کہ شام کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے اور تنصیبات پر ان کے حملے جائز اور قانونی تھے۔

Read More

شام پر حملے کا قانونی جواز کیا ہے؟

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

Read More

کشمیر ریپ: 'اسے ہم اپنے قبرستان میں دفن بھی نہ کر سکے'

اولاد کے لیے ایک ماں کے سینکڑوں سوالات ہوتے ہیں لیکن اس ماں کے ذہن میں کیسے کیسے سوال ابھر رہے ہوں گے جس کی آٹھ سالہ بیٹی کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا گیا ہو؟اس ماں کے کتنے سوالات ہوں گے جس کی بچی کے ساتھ ہونے والے جرم نے مذہبی خلیج کو مزید گہرا کر دیا

Read More

چین: 60 ہزار کے ہجوم میں ملزم کی شناخت

چین میں پولیس نے چہرے کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک مطلوبہ ملزم کو گرفتار کر لیا جو 60000 افراد کے ہمراہ ایک کنسرٹ میں شامل تھا۔ آؤ کے نام سے شناخت کیے جانے والا ملزم چین کے شہر نان چنگ میں معروف گلوکار جیکی چیونگ کا کنسرٹ دیکھنے گئے

Read More

شام کے کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام ملیا میٹ کر دیا، پینٹاگان

واشنگٹن — 
امریکہ کے فوجی منصوبہ سازوں اور صدر ٹرمپ نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیبات پر امریکی قیادت کے حملوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کامیاب رہا اور ہر میزائل نے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

Read More

پاکستان کا شام کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد — 
پاکستان کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں شام کی صورت حال پر گہری تشویش ہےاور ہم تمام فریقوں سے یہ اپیل کرتے ہیں وہ اایسے اقدامات سے اجتناب کریں جو قوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہوں۔

Read More

Pages