تازہ ترین

Latest

قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑیوں کا انتخاب تربیتی کیمپ میں ان کی کارکردگی کو مدِ نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

Read More

یاتریوں تک سفارتی عملے کی رسائی 'مسدود' کرنے پر بھارت کا پاکستان سے احتجاج

بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ہاں تعینات سفارتی عملے کو ان بھارتی شہریوں سے ملنے سے روک دیا ہے جو ان دنوں مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے پاکستان گئے ہوئے ہیں۔

Read More

امریکہ: وسطی علاقوں میں برفانی طوفان اور بارشیں،سیکڑوں پروازیں منسوخ

امریکہ کے وسطی علاقوں میں آنے والے برفانی طوفان اور شدید بارشوں کی وجہ سے متعد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور سڑکوں پر ہر قسم کی آمدرفت بھی معطل ہو گئی جب کہ مختلف حادثات میں کم ازکم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Read More

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ: ذمہ داری نوجوان کندھوں پر

اتوار کو دورۂ انگلستان اور آئرلینڈ کے لیے پاکستان کے قومی ٹیسٹ کرکٹ سکواڈ کا اتوار کو اعلان کر دیا گيا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں سکواڈ میں شامل 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ہوں گے، جب ک

Read More

افغان پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹروں کے اندراج کا عمل شروع

افغانستان میں ممکنہ طور پر اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی اور صوبائی انتخابات کے لیے ملک بھر میں ووٹوں کے اندراج کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ انتخابات 2015ء میں ہو جانے چاہیے تھے لیکن بوجوہ یہ تاخیر کا شکار ہوتے رہے۔

Read More

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Read More

امریکی استاد جسے لکھنا پڑھنا نہیں آتا تھا

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

Read More

Pages