تازہ ترین

Latest

'فوجی کارروائی خطے میں افراتفری کا باعث ہو گی'

قطر کے امیر نے چار عرب ریاستوں کے ساتھ جاری سفارتی تنازع کے تناظر میں کہا ہے کہ کسی بھی طرح کا عسکری تصادم خطے میں صرف افراتفری کا باعث بنے گا۔

Read More

جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایران جائیں گے

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے ' آئی اے ای اے' کے سربراہ ایران کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کے لیے اتوار کو تہران کا دورہ کریں گے۔

Read More

احمد نورانی کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، ڈاکٹر

دی نیوز کے سینئر رپورٹر احمد نورانی گزشتہ روز حملے کے بعد سے تاحال پمز اسپتال کے آئی سی یو میں ہیں ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔

Read More

خیبر ایجنسی:سرحد پار سے حملہ، جوابی کارروائی میں2دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے امن لشکر کے مورچوں پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

Read More

’بھائی کی حیثیت سے آنے پر خوش ہیں‘

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم آٹھ سال کے وقفے کے بعد میچ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کے لیے تیاریاں مکمل جبکہ سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔اتوار کی شام سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی

Read More

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آٹھ سال بعد پاکستان آمد

لاہور — 
پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ اتوار کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں دبئی اور ابو ظہبی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن ہوگئے، ذرائع کے مطابق شہبازشریف لندن جاتے ہوئےقطر میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

Read More

Pages