تازہ ترین

Latest

پیسے لے کر ریپ کیس واپس لینے کے لیے والدین کا لڑکی پر دباؤ

انڈیا کے دارالحکومت دلی میں ریپ ہونے والی لڑکی نے شکایت کی ہے کہ اس کے والدین ایک ملزم سے پیسے لینے کے بعد بیان بدلنے کے لیے اُس پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی شکایت پر اُس کی والدہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اُس کے والد مفرور ہیں۔ متا

Read More

سفارتکاری انتہائی مشکل مسائل کا حل نکالتی ہے: سفیر ڈیوڈ ہیل

اسلام آباد — 
پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے طالب علموں کے ایک گروپ کی پاک-امریکہ تعلقات اور فروغ امن میں سفارت کاری کے کردار کے موضوع پر ایک مباحثے کی میزبانی کی۔

Read More

آئی پی ایل: میچوں پر شرطیں لگانے والے تین افراد گرفتار

انڈیا میں پولیس نے انڈین پریمیئر لیگ کے میچوں پر مبینہ طور پر غیر قانونی شرطیں لگانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ تینوں افراد دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ایک گھر سے آن لائن بیٹنگ سنڈیکیٹ چلا رہے تھے۔ واضح رہے کہ انڈیا می

Read More

بھارت بے بنیاد اشتعال انگیزی سے گریز کرے: پاکستان

اسلام آباد — 
پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں ایک بار پھر تناؤ دیکھا جا رہا ہے اور گزشتہ اتوار سے دونوں جانب سے ایک دوسرے پر صورت حال کو کشیدہ کرنے کے الزامات کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔

Read More

لاپتہ انڈین فوجی کا ’حزب المجاہدین‘ میں شمولیت کا امکان

کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر فوج میں بھرتی ہونے والے 22 سالہ ادریس میر کے بارے میں پولیس کو شبہ ہے کہ وہ حکومت مخالف مسلح گروپ حزب المجاہدین میں شامل ہو گئے ہیں۔ ادریس کئی ماہ پہلے شمالی کشمیر میں اپنے کیمپ سے لاپتہ ہو گئے تھے۔ ادریس کا تعلق ضلع ش

Read More

عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے منگل کو ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا تھا اور رجسٹرار کو ہدایت دی تھی کہ کیس کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

Read More

Pages