تازہ ترین

Latest

’آزاد امیدوار اندرون 3 یوم کوئی بھی پارٹی جوائن کرسکتے ہیں‘

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار اپنی کامیابی کےنوٹیفکیشن کے اجاری ہونے کے 3روزکےاندرکسی بھی پارٹی میں شامل ہوسکتےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آرٹی ایس کا نظام متاثر نہیں ہوگا۔آرٹی ایس کی وجہ سے نتائج میں شفافیت آئے گی۔غیر

Read More

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک گاؤں میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔ عام انتخابات کے موقع پر ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش دکھائی دیئے جہاں دیر بالا میں خواتین پہلی بار ووٹ ڈالنے نکلیں وہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاؤں دیوی داس پور میں خواتین ووٹر کی

Read More

کراچی ، نوجوان نسل نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

کراچی میں ہونے والے انتخابات میں نوجوان نسل نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور سب سے زیادہ ووٹ کاسٹ کرنے والے افراد میں 18سے 30 سال کی عمر کے لوگ نظر آئے۔ان میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں دونوں شامل تھیں۔گلشن اقبال کے حلقہ این اے 243میں کئی پولنگ اسٹیشنوں پر د

Read More

عام انتخابات ،کراچی میں پکوان سینٹرز کا کاروبار چمک اٹھا

عام انتخابات کے روز کراچی میں پکوان سینٹرز کا کاروبار بھی چمک اٹھا۔ بیشتر علاقوں میں پکوان سینٹرز صبح سویرے کھل گئے۔پولنگ کے روز انتخابی عملے ، پولیس اہلکاروں ، پولنگ ایجنٹس کو کھانے کی فراہمی کے لیے پکوان سینٹرز کو دو روز قبل ہی آرڈر مل گئے تھے

Read More

عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکورٹی ہائی الرٹ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کووی وی آئی پی سیکورٹی فراہم کردی گئی جبکہ ان کے گھر کے باہرناکے بھی لگادئیے اور گھر کو جانے والے راستوں پر بیریئر لگانےکا بھی فیصلہ ک

Read More

انتخابات2018 ،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

ملک بھر میں عام انتخابات2018 کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ اس حوالے سے دیکھئے کچھ تازہ ترین تصاویر: بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

Read More

الیکشن کمیشن کو 645 شکایات موصول ہوئیں

الیکشن کمیشن کو 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں 645شکایات موصول ہوئیں ۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں پولنگ کےد وران سندھ سے 237 شکایات موصول ہوئیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں 217،خیبرپختونخوا سے 57 اور بلوچستان سے 4

Read More

لائیو: الیکشن 2018کے صوبائی اسمبلیوں کے نتائج

جنگ اور جیو نیوز نے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق شام 7بجے نتائج کا اعلان شروع کیا جنہیں براہ راست اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے:سندھ : پی ایس ایک جیکب آباد ایک میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ایس ایک جیکب آباد ایک کے 164 پولنگ اسٹی

Read More

Pages