تازہ ترین

Latest

بھارتی میڈیا زہر افشانی بند کرے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ انتخابات 2018ء کے حوالے سے بھارتی میڈیا زہر افشانی بند کرے۔ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں،بھارتی سیاستدان اور میڈیا اپنے داخلی مسائل پر توجہ دیں۔ ترجما

Read More

نتائج میں تاخیر کی وجہ کوئی گھناؤنی سازش نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ کوئی گھناؤنی سازش نہیں، آر ٹی ایس سسٹم کا بیٹھنا ہے۔انتخابات 2018ء کے نتائج میں تاخیر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ کوئی

Read More

’’پارٹی مشاورت سے جلد لائحہ عمل بنائیں گے‘‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ پارٹی کی مشاورت سے فارم 45 کے مطابق نتائج نہ ملنے پر جلد لائحہ عمل بنائیں گے۔خورشیدشاہ نے آج منعقد ہونے والے انتخابات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر

Read More

’’آدھی رات ہو گئی، میرے کسی حلقے کا سرکاری نتیجہ نہیں ملا‘‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ آدھی رات ہو گئی، میرے کسی حلقے کا سرکاری نتیجہ نہیں ملا۔آج منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یہ صورت حال ناقابل معافی اور افسوسناک ہے۔ بلاول

Read More

’’الیکشن کمیشن ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا‘‘

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری انتخابات 2018 میں بدترین دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاکردار کسی مہرے سے زیاد ہ نہیں تھا، الیکشن کمیشن اپنی ذمے داریاں پوری کرنے میں

Read More

’’ایسے الیکشن کے خطرناک نتائج نکلیں گے‘‘

پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت شفاف الیکشن کے انعقاد میں ناکام ہوگئے ہیں،ایسے الیکشن کے خطرناک نتائج نکلیں گے۔ بلاول ہاؤس میں ہنگامی نیوز کانفرنس کے دوران سنیٹر رضا ربانی نے کہا کہ لیاری میں چیئرمین

Read More

’’ووٹ کو عزت ملی تو شہباز شریف کی چیخیں نکل گئیں‘‘

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ آج پاکستان جیت گیا ہے،اب ووٹ کو عزت ملی ہے تو شہباز شریف کی چیخیں نکل گئیں۔آج منعقدہ انتخابات کے بعد سامنے آنے والے نتائج کے حوالے سے اپنے ردعمل میں شیخ رشیدکا مزید کہنا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہ

Read More

’’دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں ‘‘

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی آج ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی ہونے کا الزام لگا دیا۔ایم ایم اے اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے ۔اپنے بیان میں مولانا

Read More

Pages