تازہ ترین

Latest

ایم کیو ایم کی عزیزآباد سے بھی چھٹی

انتخابات 2018میں ایم کیو ایم پاکستان کوکراچی میں اپنے گھر عزیز آباد سے بھی شکست ہو گئی ۔ عزیزآباد جسے ایم کیو ایم کا گڑھ مانا جاتا تھا وہاں کے حلقہ این اے 254 کراچی سینٹرل 2سےپاکستان تحریک انصاف کا امیدوار ،ایم کیو ایم کے امیدوار پر بازی لے گیا۔

Read More

میر واعظ نے عمران خان کے بیان کا خیرمقدم کیوں کیا؟

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرنے کے بیان کے بعد امیدپیداہوگئی ہے ۔اپنے ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے عمران خان کے مسئلہ کشمیر حل کرنے کےبیان کا خیر مقدم کیا اورکہا کہ دونوں پڑوسی

Read More

این اے 246میں بلاول کو بدترین شکست

کراچی میں لیاری کے حلقہ این اے 246سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے شکور شاد کامیاب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق لیاری کو اپنا گڑھ کہنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کو این اے 246 می

Read More

متحدہ نے انتخابی نتائج مسترد کردئیے، تحقیقات کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا ، عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ کنویئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار، فیصل سبزواری اور دیگر کے ساتھ عارضی مرکز بہادرآبا

Read More

مصطفی کمال تینوں نشستوں پر ناکام

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال تینوں نشستوں پر ناکام ہوگئے ہیں۔ مصطفی کمال نے قومی کی ایک اورسندھ اسمبلی کی 2 نشستوں پرانتخاب لڑا تھا۔ مصطفی کمال تینوں حلقوں سے مجموعی طور پر صرف 26ہزار 879 ووٹ لے سکے ، وہ قومی اسمبلی کی نشست پر صرف 12ہزار

Read More

کراچی میں متحدہ کا صفایا، پی پی کو دھچکا

کراچی کے ضلع شرقی سے متحدہ قومی موومنٹ کا صفایا ہوگیا جبکہ ضلع ملیر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگاجہاں سےان کے مضبوط امیدوار عبدالحکیم بلوچ کو شکست ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ضلع شرقی میں ایم کیو ایم صاف ہوگئی ، قومی اسمبلی کی 4 اور سندھ اس

Read More

Pages