تازہ ترین

Latest

نواز شریف سے تفتیش کیلئےنیب ٹیم کی جیل آمد

سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے ذاتی استعمال کےالزامات کی تحقیقات کے لیے نیب کی 4 رکنی ٹیم کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔ذرائع کےمطابق نیب کی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر حمادحسن نیازی، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن عبدالماجد کے علاوہ 2 نیب اہلکار بھی شامل ہیں۔سابق و

Read More

بھارتی گاؤں جہاں بھائی کی جگہ بہن دولہا بنتی ہے

بھارت کے تین گاؤں ایسے ہیں جہاں دولہا خود اپنی دلہن نہیں لاتا بلکہ بہن بھائی کی جگہ دولہا بن کراور تمام رسومات ادا کر کے دلہن کو گھر لاتی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر چھوٹا اُدے پور کے گاؤں (سرکھڈا، سانڈا اور امبل) میں رہنے والے قبائیلی دلچسپ ا

Read More

’’ معاہدوں میں قومی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں‘‘

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں آج معاہدوں میں قومی مفاد اور عوامی فلاح کو ترجیح دی جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا

Read More

رنبیر دیپکا اور کترینہ کو نہیں بھولے ؟

رنبیر کپور ویسے تو میڈیا سے کافی دور بھاگتے ہیں اور سوشل میڈیا کابھی استعمال نہیں کرتے ہیں مگر اب اُنہوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اُ ن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک خفیہ اکاؤنٹ موجود ہے جس سے وہ

Read More

’’چینی نائب صدر کو دل کی گہرائیوں سے ’نی ہاؤ‘ کہتے ہیں‘‘

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین کے نائب صدر وانگ چی شان کو لاہور آمد پر دل کی گہرائیوں سے ’نی ہاؤ‘ کہتے ہیں۔چین کے نائب صدر وانگ کی شان اعلیٰ سطح وفد کے...چین کے نائب صدر وانگ چی شان آج 2 روزہ دورے پر لاہور آئیں گے جہاں ان

Read More

قمری کیلنڈر کے بعد فواد چوہدری نے اگلا ہدف بتا دیا

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔سماجی رابطے  کی ویٹ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائی

Read More

چین:اسکول تھیٹر شوکے دوران خطرناک حادثہ

چین میں ایک اسکول تھیٹر شو کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا۔ رپورٹ کے مطابق چین میں جب اسکول کے تھیٹر شو کے دوران طلبہ و طالبات کا گروپ پرفارم کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک اسٹیج گر گیاجس کے باعث کئی بچے زخمی ہوئے جبکہ ایک13سالہ بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھ

Read More

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کر

Read More

Pages