جسارت
latest
موجودہ حکومت نے اب تک 22 کھرب 40 ارب روپے کا قرض لے لیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے اندرونی اور بیرونی قرضوں میں مجموعی طور پر 22 کھرب 40 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
پی آئی اے کا مارخور کی تصویر ہٹا کر پرانا لوگو بحال کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے نئے نیلے لوگو (علامت) کو ختم کرتے ہوئے پرانے سلوگن ’عظیم لوگوں کی ہمارے ساتھ پرواز (Great People to Fly With) کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی سے معاشی ترقی کا عمل متاثر ہو گا۔ احمد حسن مغل
اسلام آباد : اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے حکومت کی طرف سے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ حکومت نے موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے لئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف 225.4ارب روپے کی منظوری
Read moreافغانستان: حکومت،طالبان اور امریکہ کے درمیان ممکنہ حتمی امن معاہدے کی دستاویز منظر عام پر
افغان حکومت،طالبان اور امریکا کے درمیان ممکنہ حتمی امن معاہدے کے مسودے کی دستاویز جاری کردی گئی ہیں۔
حکومت کا فرنس آئل کی درآمد فوری بند کرنے کا حکم
حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریز کو صلاحیت اور معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز3-0سے اپنے نام کرلی۔
پنجاب حکومت کا ہر ضلع میں سڑکوں پر سونے والے افراد کیلئے پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں سڑکوں پر سونے والوں کیلئے پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلسل 40گھنٹے پرواز کرنیوالا اسٹیلتھ ڈرون
چین نے40گھنٹے تک مسلسل پرواز کرنے والا پہلا اسٹیلتھ ڈرون متعارف کرا دیا۔