جسارت
latest
چینی قونصلیٹ پر حملے میں را ملوث ہے،منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی،کراچی پولیس چیف
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملوث ہے اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی‘ حملے کے ماسٹر مائنڈ اسلم عرف اچھوکی موت کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی‘ حملے میں مل
Read moreافکار سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ
بگاڑ
1۔خدا سے بے خوفی، جو دنیا میں بے انصافی، بے رحمی، خیانت اور ساری اخلاقی برائیوں کی جڑ ہے۔
اپریل میں پاکستان آکر فٹبال کو جوہر دکھائیں گے، کا کا ، لوئی فیگو
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرتگال کے سابق اسٹار لوئی فیگو نے کہا کہ پاکستان آنے اور یہاں فٹبال کے کھیل کے لیے محبت دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فٹبال کے کھیل کو آگے لے جانے کے لیے آئے ہیں، ہم اپ
Read moreامریکا سے جوہری مذاکرات تعطل کا شکار ہو چکے ، شمالی کوریا
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے ملک کے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات تعطل کا شکار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بات چین کے دورے کے دوران صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں کہی۔ بیجنگ میں ہونے والی اس سربراہ مل
Read moreیمن : باغیوں کا فوجی پریڈ پر ڈرون حملہ، 7 ہلاک 20 زخمی
عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 7 یمنی فوج ہلاک اور چیف آف اسٹاف سمیت کئی اعلیٰ افسران زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں نے جمعرات کے روز حکومت کے عبوری دارالحکومت عدن کے قریب عند کے فوجی اڈے پر ج
Read moreسوڈان میں گولیاں لگنے سے 3مظاہرین جاں بحق
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں احتجاج کے دوران گولیاں لگنے سے 3 مظاہرین جاں بحق ہو گئے۔ سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سونا کے مطابق ام درمان شہر میں مظاہروں کے دوران 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شہر میں احتجاج کے دوران مظاہرین ک
Read moreوزیراعظم کا بریگزٹ معاہدہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے‘ سابق برطانوی وزرائے دفاع
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے 2سابق وزرا نے وزیر اعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے انخلا کے فیصلے کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دے دیا۔ جمعرات کے روز رائٹرز کی رپورٹ کے مطاق انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ رچرڈ ڈئر لوو اور سابق وزیر دفاع چارلس گوتھر
Read moreصومالیہ میں ایک اور امریکی حملہ 6 عسکریت پسند ہلاک‘ گاڑی تباہ
موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے صومالیہ میں حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 6 عسکریت پسند ہلاک اور ان کی گاڑی تباہ ہوگئی۔ افریقا کے لیے امریکی کمان نے اپنے بیان میں اعلان کیا کہ صومالیہ میں ایک نیا حملہ کیا گیاہے۔ قبل ازیں صدر ٹرمپ نے باور کرا
Read more