’ ہیدر نوریٹ کی اقوام متحدہ میں تعیناتی پر غور کررہا ہوں‘

’ ہیدر نوریٹ کی اقوام متحدہ میں تعیناتی پر غور کررہا ہوں‘

November 02, 2018 - 06:05
Posted in:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ترجمان محکمہ خارجہ ہیدر نوریٹ کی اقوام متحدہ میں تعیناتی پر غور کررہا ہوں، ہیدر نوریٹ کی تعیناتی کا فیصلہ آیندہ ہفتے کروں گا۔امریکی ٹی وی نے وہائٹ ہاؤس حکام کے حوالے سے بتایا کہ اس پیشکش کے بارے میں بات چیت کے لیے پیر کو امریکی صدر اور ہیدر نوریٹ کے درمیان دوسری ملاقات ہوئی، لیکن واضح نہیں ہے کہ ہیدر نوریٹ نے یہ پیشکش قبول کی یا نہیں۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی رواں برس یہ عہدہ چھوڑ دیں گی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}