’’ برینٹن ٹیرنٹ سزائے موت کا مستحق ہے‘‘

’’ برینٹن ٹیرنٹ سزائے موت کا مستحق ہے‘‘

March 21, 2019 - 11:00
Posted in:

کرائسٹ چرچ میں دو مسجدوں پر دہشت گرد حملہ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کی کزن کا کہنا ہے کہ ٹرینٹ نے جو کیا اس کے لیے اسے سزائے موت ملنی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ برنٹن ٹیرنٹ نے معصوم شہریوں کی جان لی ہے اس لیے وہ بھی سزائے موت کا مستحق ہے۔نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا...دوسری جانب کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والی النور مسجد کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، مسجد میں کام مکمل کر کے کل نماز جمعہ کی ادائیگی کو ممکن بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسجد سے حملے کے تمام ممکنہ شواہد اور ثبوت حاصل کر لیے ہیں۔سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداء میں کراچی کے ذیشان اور...بڑھئی، باغبان،قالین بچھانے والے اور دیگر مزدوروں کی بڑی تعداد مسجد کی بحالی کے کام میں شریک ہیں۔حکام کا کہناہے کہ کام مکمل نہ کیاجا سکا تو نماز جمعہ سڑک پر ادا کی جائے گی ۔علاوہ ازیں نیوزی لینڈ میں جمعے کو سرکاری ریڈیو اور ٹیلی وژن سے اذان نشر کی جائے گی، جبکہ ملک بھر میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے شہری مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}