’’ڈاکٹرز کے احتجاج سے عوام پریشان ہیں‘‘

’’ڈاکٹرز کے احتجاج سے عوام پریشان ہیں‘‘

May 16, 2019 - 16:00
Posted in:

خیبر پختون خوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی کہتے ہیں کہ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث عوام پریشان ہو رہے ہیں، ہم ڈاکٹرز کے ہر مطالبے کو پورا کر رہے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا شوکت یوسف زئی نے کہا کہ عوام کو پتہ چلنا چاہیے کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور بدلے میں کیا مل رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 5 سال میں 5 ہزار سے زائد ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا، سب سے زیادہ کام پیرا میڈکس کرتے ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}