’’دہشتگرد کو وہی کہنا چاہیے جو حقیقت ہے‘‘

’’دہشتگرد کو وہی کہنا چاہیے جو حقیقت ہے‘‘

March 21, 2019 - 11:00
Posted in:

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کو دہشت گرد قرار دینے کا دفاع کیا ہے۔جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو وہی کہا جانا چاہیے جو حقیقت ہے۔نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا...واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن پہلی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کاقتل عام کرنے والے سفید فام شخص کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}