’’جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ وہاں جانا چاہتا ہے‘‘

’’جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ وہاں جانا چاہتا ہے‘‘

January 17, 2019 - 15:00
Posted in:

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک سے بھاگنا اور وہاں جانا چاہتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ جن کے کاروبار باہر ہیں وہ وہاں جانا چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے،ہمارا انٹرسٹ یہاں ہے، ہم نے اس ملک کو سنوارنا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}