’’بھارت پاکستان کی طرح بیلٹ پیپر استعمال کرے‘‘

’’بھارت پاکستان کی طرح بیلٹ پیپر استعمال کرے‘‘

July 26, 2018 - 07:05
Posted in:

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی جگہ پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرے اور بجلی بچائے۔نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ کو گھنٹوں تک آپریشنل رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں بجلی ضائع ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاکستان انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر استعمال کرسکتا ہے تو بھارت کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہیے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}