’’آخری گولی، آخری سانس تک وطن کی حفاظت کرینگے‘‘

’’آخری گولی، آخری سانس تک وطن کی حفاظت کرینگے‘‘

February 23, 2019 - 10:00
Posted in:

مسلح افواج کے سربراہان نے کہا ہے کہ آخری گولی اور آخری سانس تک مادرِ وطن کی حفاظت کی جائے گی۔ مسلح افواج کے سربراہان نے مشترکہ پیغام میں کہا ہے کہ اگر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، آخری گولی اور آخری سانس تک مادر وطن کی حفاظت کی جائے گی۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}