’’آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے‘‘

’’آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے‘‘

March 26, 2019 - 14:00
Posted in:

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہے کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کا کارواں بھٹو ٹرین مارچ...پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج نکالے جانے والے ٹرین مارچ کے حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر مزید کہا کہ ٹرین مارچ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کے قانونی تحفظ کے لیے شروع کی جا رہی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}