’وزیراعظم نے ایران میں پاکستان کو بدنام کیا‘

’وزیراعظم نے ایران میں پاکستان کو بدنام کیا‘

April 23, 2019 - 20:00
Posted in:

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران میں دہشت گردی سےمتعلق بیان پر مریم نواز بھی بول پڑیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنایا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ وزیراعظم نے دوسرے ملک میں بیٹھ کر پاکستان کو برا بھلا کہہ کر بدنام کیا۔مریم نواز نے مزید کہاکہ غیر ملکی رہنمائوں کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کو برا بھلا کہنے،رسوا اور بدنام کرنے کی قومی اور سفارتی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں۔ان کا کہناتھاکہ ذراسوچئے! ایرانی قیادت ہمارے بارے میں کیا سوچ رہی ہوگی؟بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}