’بلاول اور مراد علی شاہ کا نام جے آئی ٹی تفتیش سے نہیں نکالا‘

’بلاول اور مراد علی شاہ کا نام جے آئی ٹی تفتیش سے نہیں نکالا‘

January 17, 2019 - 21:00
Posted in:

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ بلاول اور مراد علی شاہ کا نام جے آئی ٹی رپورٹ اور تفتیش میں سے نہیں نکالا جارہا، جعلی اکاؤنٹس کی جے آئی ٹی نیب کی معاونت کے لیئے کام جاری رکھے گی۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ جے آئی ٹی کے فراہم کردہ شواہد سپریم کورٹ کے حکم کاحصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کےتمام ریفرنسز راولپنڈی کی احتساب عدالت میں دائر ہوں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے...واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اوروزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}