یوکرین نے روسی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

یوکرین نے روسی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

November 30, 2018 - 15:05
Posted in:

یوکرین نے ملک میں روسی شہریوں کےداخلےپرپابندی لگادی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر پیٹرو پورشنکوف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 16س سے 60سالہ روسی باشندوں کے ملک میں داخلے پر پابندی ہو گی۔واضح رہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے 3بحری جہاز قبضے میں لینے اور 24فوجیوں کی گرفتاری پر دونوں ممالک میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی جاری ہے، یوکرین کے...یوکرین کے تنازع کو جواز بنا کر جی 20اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سےملاقات بھی منسوخ کر دی ہے۔یوکرین کےصدرپورشنکوف نے ایک جرمن اخبار کو انٹرویو میں کہا تھا کہ یوکرینی بحری جہازوں نے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی نہیں کی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}