گوجرانوالہ میں کار حادثہ، 3دوست جاں بحق

گوجرانوالہ میں کار حادثہ، 3دوست جاں بحق

January 19, 2019 - 03:00
Posted in:

گوجرانوالہ میں کار دیوار سے ٹکرانے کے نتیجے میں 3 دوست جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جنڈیالہ ڈھاب والا کے قریب تیز رفتار کار دیوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار سوار تمام افراد موقع پر دم توڑ گئے۔تینوں افراد ویروکی چیمہ کے رہائشی ہیں جو وزیرآباد سے گوجرانوالہ آرہے تھے،حادثہ ٹوٹی ہوئی سڑک کے باعث پیش آیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}