گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

June 25, 2019 - 14:00
Posted in:

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔کراچی سائٹ سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس کے قریب خدا...کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب واقع خدابخش گوٹھ...سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ سٹی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گیا، پکڑے گئے دہشت گردوں میں شمس الزماں، محمد اشرف اور حاجی نعیم شامل ہیں۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے...سی ٹی ڈی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، نفرت انگیز پمفلٹس، کتابیں اور سی ڈیز برآمد کرلی گئی ہیں۔سی ٹی ڈی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ گرفتار ملزمان کئی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھی رہ چکے ہیں، جن سے نا معلوم مقام پر تفتیش کی جا رہی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}