گاؤں کا پب دنیا کا بہترین ریسٹورانٹ قرار

گاؤں کا پب دنیا کا بہترین ریسٹورانٹ قرار

October 14, 2017 - 21:35
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="دی بلیک سوان" src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/69ED/production/_98271172_37..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"برطانیہ کے علاقے یارک شائر کے ایک گاؤں میں واقع ایک پب کو دنیا کا بہترین ریسٹورانٹ قرار دیا گیا ہے۔/ppاولڈ سٹید گاؤں کے اس ’دی بلیک سوان‘ نامی پب کو یہ اعزاز گاہکوں کی جانب سے دی گئی آراء کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔/ppa href="http://www.bbc.com/urdu/entertainment/2016/06/160629_food_noble_prize_ra" class="story-body__link"خوراک کے ’نوبیل پرائز‘ کا اعلان/a/ppa href="http://www.bbc.com/urdu/world-39149923" class="story-body__link"’ہوٹل میں آئے، کھانا کھایا، شراب پی اور فرار ہوگئے‘/a/ppسفری معلومات کی ویب سائٹ ٹرپ ایڈوائزر کے مطابق سنہ 2012 کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے جب ایک برطانوی ریسٹورانٹ کو یہ اعزاز ملا ہو۔/ppویب سائٹ کے مطابق اس پب کا انتخاب گذشتہ ایک سال کے دوران لاکھوں صارفین کی جانب سے دی جانے والی رائے سامنے رکھ کر کیا گیا ہے۔/ppدی بلیک سوان، مشلین سٹار ریسٹورانٹ ہے جس کو اس کے مالک نوجوان شیف ٹامی بینکس خود چلاتے ہیں۔ /ppٹامی کھانوں کے مقابلے میں اعلیٰ اعزازات جیت چکے ہیں۔/ppپہلی پوزیشن حاصل کرنے کے حوالے سے ٹامی کا کہنا تھا کہ ’یہ ایوارڈ جیتنا بہت بڑے اعزاز کی بات ہے، اور اس کی اہم بات یہ ہے کہ صارفین کی رائے کی بنیاد پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔‘/ppایوارڈ دینے والی ویب سائٹ ٹرپ ایڈوائزر کے بقول اس ایوارڈ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کا فیصلہ چند ماہرین نہیں کرتے بلکہ صارفین کی بڑی تعداد کی رائے کی بنیاد پر یہ جیتنے والے کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style