کھیل سیاست سے بالا تر ہے، ڈی جی آئی ایس پی

کھیل سیاست سے بالا تر ہے، ڈی جی آئی ایس پی

March 14, 2019 - 22:00
Posted in:

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے ٹوئٹر پیغام میں ہم وطن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے پاکستانیو، آپ کی خواہش ہے کہ آپ پی ایس ایل فائنل کے موقع پر فوجی اسٹائل کے کیپس اور شرٹس پہن کر آئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دل کی گہرائیوں سے آپکی محبت اور حمایت کی قدر کرتی ہے، تاہم کھیل سیاست سے بالا تر ہے اور ہمارا یہ یقین ہے کہ ہمارے رشتے اس قسم جذبوں کے اظہار سے بہت مضبوط ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ روشنیوں کے شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}