کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح سویرے بوندا باندی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح سویرے بوندا باندی

August 12, 2018 - 09:05
Posted in:

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح سویرے بوندا باندی ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مزید بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے وقفی وقفے سے ہلکی بھوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آیند 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی آبرآلود رہنے کا امکان،اور شہر میں دن بھر بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔کراچی میں اس وقت درجہء حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 80فیصد ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلودرہے گا۔آج لاہور راولپنڈی، گوجرانوالہ، اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن، ااور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}