کراچی ،تیموریہ پولیس کا سرچ آپریشن ، 11 ملزمان گرفتار

کراچی ،تیموریہ پولیس کا سرچ آپریشن ، 11 ملزمان گرفتار

January 19, 2019 - 09:00
Posted in:

کراچی کے علاقے تیموریہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران11 ملزمان کو گرفتار جبکہ 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکل ملی ہے، ملزمان اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔پولیس کی جانب سے حراست میں لئے گئے افراد کے شناختی کوائف کی تصدیق کی جارہی ہے ، جبکہ مختلف تھانوں سے ان کے کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}