کازُواو اشیگورو نے ادب کا نوبیل انعام جیت لیا

کازُواو اشیگورو نے ادب کا نوبیل انعام جیت لیا

October 05, 2017 - 18:17
Posted in:

برطانوی مصنف کازواو اشیگورو نے 2017 کا ادب کا نوبیل پرائز جیت لیا ہے۔ سویڈش اکیڈمی نے بطور مصنف ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ان کے ناولوں کی عظیم جذباتی قوت نے اس اتھاہ گہرائی کو دریافت کیا ہے جو اس دنیا کے ساتھ ہمارے خیالی تعلق کے نیچے چھپی ہے'۔ ان کے مشہور ناولوں 'دا ریمینز آف دا ڈے' اور 'نیور لیٹ می گو' پر فلمیں بنائی گئی ہیں، جن کو خاصی پزیرائی ملی۔ انھیں 1995 میں او بی ای سے بھی نوازا گیا تھا۔’سوچی سے نوبیل انعام واپس لے لینا چاہیے‘نوبیل انعام یافتہ 30 برس تک نظراندازکیوں؟62 سالہ مصنف کا کہنا ہے کہ ایوارڈ ان کے لیے بے تحاشا خوشی کا باعث ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}