ڈونلڈ ٹرمپ کا آئی کیو کتنا ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کا آئی کیو کتنا ہے؟

October 14, 2017 - 21:33
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="ٹرمپ" src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/BAB3/production/_98259774_..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"سوال: صدر ٹرمپ آئی کیو کے بارے میں کتنی مرتبہ بات کرتے ہیں؟/ppجواب: ہر وقت۔/ppیہ ان کی تواتر سے جاری حرکتوں کا نمونہ ہی تھا جب انھوں نے کہا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن سے ان کا آئی کیو زیادہ ہے۔ /pp2013 میں انھوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ ان کا آئی کیو جارج بش اور براک اوباما دونوں سے زیادہ ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ان کا آئی کیو اداکار جان سٹیورٹ اور برطانوی ٹیلیویژن شو ’ایپرینٹس‘ کے میزبان لارڈ شوگر سے زیادہ ہے۔ /ppان تمام دعوؤں کے باوجود صدر ٹرمپ نے اپنے آئی یو کا سکور کبھی ظاہر نہیں کیا۔ تو کیا ہم کسی طرح اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟/pfigure class="media-landscape has-caption full-width"span class="image-and-copyright-container"

/span

/figurepپروفیسر فریڈ گرینسٹائین، جو پرنسٹن یونیورسٹی کی پروفیسر ہیں، کسی بھی صدر کی کارکردگی جانچنے کے لیے چھ خصوصیات گنواتے ہیں۔/ppاور وہ یہ ہیں: ابلاغ عامہ، تنظیمی صلاحیت، سیاسی فہم و فراست، معاملہ شناسی، اور جذبات پر قابو۔ /ppڈاکٹر پیری کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جذبات پر قابو، معاملہ شناسی اور تنظیمی صلاحیت میں سکور کم ہے۔ /ppلیکن جس چیز میں وہ زبردست ہیں اور جس کی وجہ سے وہ صدر بنے وہ ہے ان کی سیاسی سمجھ بوجھ اور ابلاغ عامہ کی صلاحیت۔/ppڈاکٹر پیری ٹرمپ کی کاروباری ترقی کا بھی اشارہ دیتی ہیں: ’ظاہر ہے کامیابی کے لیے ان میں ایک مقامی قسم کی ذہانت تھی، جیسا کہ وہ ہیں۔‘ اور پھر ان کے پاس یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے سکول آف وارٹن کی ڈگری بھی ہے۔ /ppمینسا کے ڈاکٹر لالس کہتے ہیں کہ بہرحال ٹرمپ کا آئی کیو کم ہے یا زیادہ، اس سے آپ کو ہر بات پتہ نہیں چلتی۔ /ppان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کسی کو لیں جسے ہم آئن سٹائن کی طرح ذہین و فطین سمجھتے ہوں، وہ ہو سکتا ہے کہ آئی کیو کے ٹیسٹ میں اچھا سکور نہ کر سکیں، کیوں کہ ایسا شخص آؤٹ آف باکس سوچتا ہے۔/pp’ہو سکتا ہے کہ وہ ایک سوال کے جواب میں درجنوں جواب سوچ لیں۔‘/ppجو بھی ہو، لگتا ہے کہ اب اس موضوع پر گفتگو کا وقت جلد ختم ہو جائے۔ تاہم مینسا نے پیش کش کی ہے کہ وہ ٹرمپ اور ٹلرسن دونوں کو ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style