چین میں نو منزلہ عمارت پر پھولوں کی بیل کا خوبصورت شاہکار

چین میں نو منزلہ عمارت پر پھولوں کی بیل کا خوبصورت شاہکار

March 19, 2019 - 22:00
Posted in:

یوں تو رنگ برنگی پھول آپ نے دیکھے ہی ہوں گے جنکی دلفریب مہک آب و ہوا کو نہ صرف تروتازہ کردیتی ہے بلکہ ایک خوبصورت منظر بھی پیش کرتی ہے ۔ چین میں انہی خوبصورت مہکتے پھولوں سے بنی آبشار لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جی ہاں، چین صوبے Guangdongکے شہر Guangzhou کی ڈسٹرکٹ Baiyunمیں 9منزلہ عمارت پر پھولوں سے لدی خوبصورت بیل نے نہ صرف عمارت کو ایک دلفریب رنگ دیدیا بلکہ قریبی علاقہ مہک اپٹھا ہے۔ جبکہ پھولوں کی آبشار کا منظر پیش کرتی بیل نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ہے۔ واضح رہے یہ بیل عمارت میں رہنے والے ایک مکین نے چھبیس سال پہلے لگائی تھی جو اب ایک خوبصورت پھولوں کی آبشار میں بدل گئی ہے جسکی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}