پی آئی اے کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

پی آئی اے کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

October 02, 2018 - 04:05
Posted in:

ٹورنٹو سے کراچی جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 784 میں مسافر انتقال کرگیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق عبدالسراج نامی مسافر کی وفات دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، 70 سال کے مسافر کو طیارے میں ابتدائی طبی امداد دی گئی تھی۔ترجمان پی آئی اے نے مسافر عبدالسراج کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ عبدالسراج کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}